نیبو نچوڑ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نیبو نچوڑنے والا، حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کر کے سالن میں نچوڑ کر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا، بن بلایا مہمان، زبردستی کا مہمان، طفیلیا، مفت خوار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نیبو نچوڑنے والا، حکایت کے مطابق ایک شخص جب کسی کو کھانا کھاتے دیکھتا تو نیبو کے دو ٹکڑے کر کے سالن میں نچوڑ کر ساتھ جا بیٹھتا اس نسبت سے ذرا سا نیبو نچوڑ کر کسی کے کھانے میں شامل ہونے والا، بن بلایا مہمان، زبردستی کا مہمان، طفیلیا، مفت خوار۔